Allah k 99 Naam Asma’a Allah Al Husna in Urdu with Audio

Allah k 99 Naam Asma’a Allah Al Husna in Urdu with Audio

اسمائے حسنیٰ، اللہ کے ننانوے نام – اردو ترجمہ و فضلیت اور آڈیو ساتھ

رسول اکرم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا:۔’’بے شک اللہ تعالیٰ کے ننانوے نام ہیں جو کوئی شخص ان کو یاد کرے گا وہ جنت میں داخل ہو گا۔‘‘(متفلق علیہ: مسلم و ترمذی۔ عن ابی ہریرہ رضی اللہ عنہ )